اردو

urdu

ETV Bharat / state

Slum Dwellers On Inflation مہنگائی سے غریب مزدورعوام پریشان

ملک میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ آئے روز اشیائے ضروریہ کے قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن بن گئی ہے۔ Slum Dwellers On Inflation

مہنگائی اور اخراجاتِ زندگی سے پریشان غریب مزدور عوام
مہنگائی اور اخراجاتِ زندگی سے پریشان غریب مزدور عوام

By

Published : Dec 14, 2022, 8:47 AM IST

بنگلور: دارالحکومت بنگلور کے سلم علاقوں میں آباد غریب و مزدور عوام ملک میں بڑھتی مہنگائی سے سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔ ایسے حالات میں کچے علاقوں میں گزر بسر کر رہے غربا کا کہنا ہے کہ پیٹرول، ڈیزل و گیس کے علاوہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان چھورہی ہے جس کی وجہ سے زندگی دشوار ہوگئی ہے۔ Slum Dwellers bearing the brunt of high inflation

مہنگائی اور اخراجاتِ زندگی سے پریشان غریب مزدور عوام

سلم علاقوں میں بس رہے غریب مزدوروں کی شکایت ہے کہ حکومتوں کی جانب سے جاری کی گئی فلاحی اسکیمیں بھی ان تک نہیں پہنچ پاتی اور ان کا کہنا ہے کہ سیاسی لیڈران ان کے دروازے پر صرف ووٹ مانگنے کے لئے نہ آئیں بلکہ ان کے مسائل کے حل کے لئے بھی حاضر ہوں۔ Slum Dwellers On Inflation

یہ بھی پڑھیں :No Development Activity In Muslims Area اگر مسلمانوں نے ووٹ نہیں دیا تو ان کے لیے ترقیاتی کام نہیں کروں گا، بی جے پی ایم ایل اے

ABOUT THE AUTHOR

...view details