اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک: حکومت کو مہاجر مزدوروں پر دھیان دینا چاہیے

کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے سب سے زیادہ تکلیف کا شکار مہاجر مزدور ہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں دکھائی دے رہا ہے۔

حکومت کو مہاجر مزدوروں پر دھیان دینا چاہیے
حکومت کو مہاجر مزدوروں پر دھیان دینا چاہیے

By

Published : Apr 23, 2020, 3:00 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے کرناٹک ہائی کورٹ کے معروف وکیل ایڈووکیٹ ایس بالن نے بتایا کہ 'انٹرسٹیٹ مائگرانٹ ورکرس ایکٹ 1979 کے تحت مہاجر مزدوروں کے متعلق مرکزی و ریاستی حکومتوں کو چاہیے کہ اپنی ریاست کے مزدوروں کو نہ صرف ان کے گھر پہنچانے کا انتظام کرے بلکہ دیگر اہم ضروریات کا بھی اہتمام کرے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے مہاجر مزدور سب سے زیادہ پریشان، ویڈیو

اس ایکٹ کے ہونے کے باوجود حکومتیں مزدوروں کے لیے سہولیات فراہم کرنے میں ناکام نظر آرہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details