اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ghazwa e Badar: گُلبرگہ میں فتح مکہ کے عنوان پر تقریب کا انعقاد - کل ہند مجلس تعمیر ملت کی جانب سے تقریب منعقد

صحافی عزیز اللہ سرمست نے کہا کہ مسلمانوں کو ڈر وخوف میں زندگی گزارنے کے بجائے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے تمام مسلمانوں کو اتحاد کے ساتھ مل کر حالات کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ A Function Was Organized by the Majlis-e-Taamir-e-Millat

فتح مکہ
فتح مکہ

By

Published : Apr 27, 2022, 9:05 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کل ہند مجلس تعمیر ملت اور وحدت اسلامی ہند شاخ گلبرگہ کی جانب سے ریحان کامپلیکس میں بعنوان یوم بدر, فتح مکہ حالات حاضرہ کے تناظر میں رمضان کا اثر ہماری زندگی پر اجلاس منعقد کیا گیا۔ A Function Was Organized by the Majlis-e-Taamir-e-Millat۔ اس موقع پر سینیئر صحافی عزیز اللہ سرمست نے کہا کہ مسلمانوں کو ڈر وخوف میں زندگی گزار نے کے بجائے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے تمام مسلمانوں کو اتحاد کے ساتھ مل کر حالات کا مقابلہ کر نے کی ضرورت ہے۔

فتح مکہ

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں مسلمانوں میں یوم بدر اور فتح مکہ کی تعلیمات کو عام کر نے کی ضرورت ہے۔ جس سے کہ مسلمان حالات کا ہمت اور بہادری کے ساتھ سامنا کرنا سیکھ سکیں، اس موقع شہر کی سماجی، ملی اور مذہبی تنطیم کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details