اردو

urdu

ETV Bharat / state

Night Curfew in Gulbarga: گلبرگہ میں نائٹ کرفیو کے دوران گھروں میں ہی رہنے کی اپیل

ضلع گلبرگہ میں ویکینڈ اور نائٹ کرفیو کے دوران غیر ضروری باہر نکلنے پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ Weekend and night curfew in Gulbarga

Night Curfew in Gulbarga
Night Curfew in Gulbarga

By

Published : Jan 9, 2022, 1:30 PM IST

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کو قابو پانے کے لیے 7 جنوری سے لےکر 10 جنوری صبح 5 بجے تک ویکینڈ اور نائٹ کرفیو جاری ہے۔ Night curfew in Karnataka

ویکینڈ اور نائٹ کرفیو پر گلبرگہ سٹی پولیس کمشنر Gulbarga City Police Commissioner وائی ایس روی کمار نے گلبرگہ کے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'اس دوران غیر ضروری باہر نکلنے والوں پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔'

Night Curfew in Gulbarga

انہوں نے کہا کہ 'عوام‌ پولیس کا تعاون کریں۔ غیر ضروری اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ اس دوران پب، بار اور مالس بندر رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Night Curfew in Karnataka: کرناٹک کے یادگیر ضلع میں رات کا کرفیو

وہیں شادی تقریب میں دو سو افراد کو شرکت کر سکتے ہیں۔ کیرانہ، دودھ اور میڈیکل کھلیں رہیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details