اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک میں حکومت کے خلاف احتجاج - مودی حکومت دوبارہ اقتدار میں آئ

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور کے  ٹاؤن ہال میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے مرکزی حکومت کے خلاف  بڑے پیمانے پر احتجاج درج کیا ۔

حکومت کے 'عوام مخالف قوانین' کے خلاف تحریک

By

Published : Aug 12, 2019, 7:42 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 7:06 PM IST

ایس ڈی پی آئی کے رہنماؤں نے کہا کہ 'جب سے مودی حکومت دوبارہ اقتدار میں آئی ہے۔ وہ ایسے فیصلے کر رہی ہے جو سراسر عوام مخالف ہیں۔'

کرناٹک میں حکومت کے خلاف احتجاج


ایس ڈی پی آئی رہنما جاوید اعظم نے کہا کہ 'مرکزی حکومت نے کشمیر سے آرٹیکل 370 کو ہٹانے میں قوانین کی دھجیاں اڑائی ہیں۔

پارٹی کے رہنما محمد شریف نے کہا کہ 'آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے معاملے میں بی جے پی نے بھارت کے دستور پر حملہ کیا ہے۔'

محمد شریف نے مرکزی حکومت کو انتباہ دیا کہ اگر آرٹیکل 370 کو کالعدم نہ کیا گیا تو ایس ڈی پی آئی کی جانب سے ملک بھر میں تحریک چلائی جائے گی۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 7:06 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details