کرناٹک کے ضلع یادگیر میں یوگ پیٹھ Patanjali yogpeeth کے ریاستی صدر بھنور لال نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا Corona Virusکے دور میں کئی لوگوں نے یوگا آسن Yoga Asanکر کے اپنے آپ کو تندرست رکھا۔
Patanjali Yogpeeth: یوگا ماہرین کو تہنیت پیش کرنے کا اعلان
پتنجلی یوگ پیٹھ Patanjali Yogpeeth نے اعلان کیا کہ ضلع یادگیر میں 60 یوگا ماہرین کو تہنیت پیش کی جائے گی، انہیں کورونا وارئیرز Corona Warriors کے طور پر سند اور میڈل سے نوازا جائے گا۔
یوگا ماہرین کو تہنیت پیش کرنے کا اعلان
وہ ایسا وقت تھا جب ہر آدمی کو اپنی صحت سے متعلق کافی فکر لاحق تھی ایسے دور میں Patanjali yogpeeth سے جڑے یوگ گروں نے لوگوں کو یوگا آسن کے ذریعے اپنی صحت پر توجہ دینے اور تندرست رہنے کے کئی آسن بتائے جس کی وجہ سے کئی لوگوں کی صحت میں بہتری آئی اور وہ خوشحال رہے۔
انھوں نے کہا، یوگ کے ماہر اساتذہ کو Patanjali yogpeeth کی جانب سے تہنیت پیش کی جائے گی۔ضلع یادگیر میں 60 یوگا ماہرین کو تہنیت پیش کی جائے گی انہیں کورونا وارئیرز کے طور پر سند اور میڈل سے نوازا جائے گا۔