کرناٹک میں آنگن واڑی ملازمین کا احتجاجی دھرنا - کرناٹک
ریاست کرناٹک میں آنگن واڑی ملازمین نے منی ودھان سودھا کے سامنے اپنے مطالبات کو لیکر احتجاج کیا۔
کرناٹک میں آنگن واڑی ملازمین کا احتجاجی دھرنا
احتجاجیوں کے مطابق کرناٹک بھر میں آنگن واڑی ملازمین پچھلے چالیس سالوں خدمت انجام دے رہے ہیں لیکن ریاستی حکومت، آنگن واڑی ملازمین کے مسائل کو حل کر نے کےلیے سنجیدہ نہیں ہے۔