ریاست کرناٹک کہ گلبرگہ شہر میں کولی سماج کی جانب سے نیجا شران امبیگرا چوڑیہ جینتی کو کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔
امبیگرا چوڑیہ جینتی آٹھ مارچ کو منائی جائگی۔ اس موقع پر کولی سماج کے رکن لچپا جمادار نے کہا 'کولی سماج کے بانی امبیگرا چوڑیہ نے سماج میں سچائی، امن شانتی کا پیغام دیا ہے۔ اس لئے گلبرگہ شہر میں ایک بڑا اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں کئ سیاسی سماجی رہنما شرکت کر نے والے ہیں۔
گلبرگہ میں امبیگرا چوڑیہ جینتی اس اجلاس میں ریاست بھر سے کولی سماج کے 2 لا کھ سے ذائد افراد شرکت کریں گے۔ جس کے لئے ابھی سے ہی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
دہلی فساد پر سپریم کورٹ کا کڑا رخ، شاہین باغ سماعت 23 مارچ تک ملتوی
اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ
ملک کے سیاسی حالات پر کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس
ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھڈوریا کی سرینگر میں آمد
واضح رہے کہ امبیگرا چوڑیہ ایک صوفی شاعر، اور سماجی کارن تھے، 12ویں صدی میں لوگوں نے انہیں ماننا شروع کیا، ان کا پورا نام نجاشارانہ شری امبیگرا چوڑیہ ہے۔