کرناٹک اسمبلی کے 13 اسمبلی اراکین کے استفعی دینے کے بعد ریاست میں سیاسی بحران میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ آج کانگریس پارٹی کے تمام 22 وزرا کے استعفیٰ دینے کی خبریں گشت کررہی ہیں جس کے بعد کمار سوامی حکومت مزید مشکلات میں پہنچ گئی ہے۔
کرناٹک: کانگریس کے 22 وزراء کا استعفیٰ - بحران طاری
کرناٹک میں سیاسی بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ آج کانگریس پارٹی کے رہنما سدا رمیا نے کہا کہ کانگریس کےتمام 22 وزراء نے اپنے عہدے سے استفعی دے دیاہے۔
کانگریس کے 22 وزیروں نے استعفی دیا
کرناٹک کی سیاست میں ہر منٹ کچھ نہ کچھ نئی تبدیلی آرہی ہے جس کی وجہ سے کمار سوامی حکومت مزید پریشانیوں میں مبتلا ہوتی جارہی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ 13 مہینےپرانی کانگریس اور جے ڈی ایس اتحادی حکومت کو بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Last Updated : Jul 8, 2019, 2:33 PM IST