اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہاویری میں تالاب کے پانی سے زراعتی کام جاری - ہاویری

ریاست کر ناٹک ضلع ہاویری ہرےکیرور شہر کے ’بڑے تالاب‘ کے پانی سے ہزاروں ایکڑ زمین میں زراعت کی جاتی ہے۔

agricultural work is underway with pond water in haveri
ہاویری میں تالاب کے پانی سے زراعتی کام جاری

By

Published : Feb 2, 2020, 10:31 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 8:52 PM IST

اس موقع پر یہاں کے کسانوں نے ای ٹی وی بھارت کو بناتے ہوئے کہا. یہ تالاب 900ایکٹر زمین پر پھیلا ہوا تالاب ہے۔

ہاویری میں تالاب کے پانی سے زراعتی کام جاری

چار برسوں کے بعد اس میں پانی بھرا ہے۔

ہاویری میں تالاب کے پانی سے زراعتی کام جاری

اس لئے یہاں کے کسان اپنی زمینوں میں دھان کی فصل بونے کی تیاری کر تے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

کیوں کے کئ برسوں سے تالاب کے قریب کے کسان پانی نہیں رہنے کی وجہ سے دھان کی فصل نہیں پیدا نہیں کر پا رہے تھے۔

اس مرتبہ یہاں کے تالاب میں پانی جمع ہوگیا ہے، اس لیے مقامی کسان اپنے اپنے کھیتوں میں فصل بونے میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 8:52 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details