اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرناٹک: تقریباً 150 مشتبہ مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ نگیٹیو

کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے سلسلے میں حکومت کرناٹک نے تقریباً 150 افراد کو ایک ہفتہ کے لیے کورنٹائن کیا تھا کیونکہ یہ سبھی افراد دہلی کے نظام الدین علاقے کے اطراف سے آئے ہوئے تھے۔

مشتبہ مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ نگیٹیو
مشتبہ مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ نگیٹیو

By

Published : Apr 8, 2020, 1:54 PM IST

ان سبھی افراد کے ٹیسٹ رپورٹس نگیٹیو/منفی رہی ہے لہذا ان سبھی کے ہاتھوں پر کورنٹائن کا اسٹیمپ لگا کر انھیں گھر روانہ کردیا گی ہے اور ساتھ ہی انھیں یہ ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں 14 دنوں تک کورنٹائن رہیں ورنہ انھیں دوبارہ یہاں ڈال دیا جائے گا۔

مشتبہ مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ نگیٹیو

ذرائع کے مطابق ان میں سے صرف 4-6 افراد ہی تبلیغی مرکز میں رہے تھے و دیگر لوگوں کا تبلیغی مرکز سے تعلق نہ تھا تاہم یہ لوگ اپنے ذاتی کاموں کے سلسلے میں حضرت نظام الدین گئے ہوئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details