یہ واقعہ ضلع حسن میں کل صبح 11 بجے کے قریب پیش آیا۔اس حادثے کی پوری فوٹیج سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوئی ہے۔
سی سی ٹی وی میں صاف نظر آرہا ہے کہ چھ بائیک سوار افراد ایک نوجوان کی بے رحمی کے ساتھ چھری سے حملہ کیا گیا اور حملے کے بعد ملزم فرار ہوگئے۔