اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ یونیورسٹی میں لڑائی کا ایک ویڈیو وائرل - پروفیسر کے مابین ہوئے لڑائی جھگڑے کی ایک ویڈیو وائرل

گلبرگہ یونیورسٹی میں پروفیسر کے مابین ہوئے لڑائی جھگڑے کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔

گلبرگہ یونیورسٹی میں لڑائی کا ایک ویڈیو وائرل
گلبرگہ یونیورسٹی میں لڑائی کا ایک ویڈیو وائرل

By

Published : Aug 21, 2020, 9:37 AM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ یونیورسٹی میں پروفیسر کے مابین لڑائی جھگڑے کا ویڈیو شوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

گلبرگہ یونیورسٹی میں لڑائی کا ایک ویڈیو وائرل

گلبرگہ یونیورسٹی میں ایسا ہی ایک شرمناک واقعہ پیش آیا۔ گلبرگہ یونیورسٹی کے صدر شعبہ باٹنی ڈاکٹر جی ودیا ساگر اور شعبہ نفسیات کے پروفیسر ایس بی میلکیری کے مابین ہوئے لڑائی جھگڑے کے نا شائستہ واقعہ کے مناظر سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: گلبرگہ: بھاگیہ اسکیم کو پھر سے شروع کرنے کا مطالبہ

اس سلسلے میں گلبرگہ یونیورسٹی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج ہوا ہے۔ تو وہیں یس پی میلکیری کے بھائی کا لڑکا شیو کمار شعبہ بانٹی میں ایم فل کر رہا ہے۔

ودیا ساگر نے شیو کمار کو کہیں بھی ملازمت نہ کر نے کا حلف نامہ داخل کر نے کے لئے کہا اسی بات کو لے کر شعبہ نفسیات کے پروفیسر ایس پی میلکیری صدر شعبہ باٹنی ڈاکٹر جی ودیا ساگر کے چمبیر میں پہنچ کر ان سے الجھ گئے۔ جس کے بعد یہ جھڑا پیش آیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details