گلبرگہ میں ایم جی نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں سوبھا گیاکلیان منڈپ کے روبروایک کارمیں غیر قانونی ہتھوڑا فروخت کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزمین ابو مولانا، ابوبکرولد عبدالرحمن حاجی ساکن فردوس کا لونی ہاگر گہ روڈگلبرگہ ،محمد حسین پٹیل،،محمدآصف،عبدالمنان،محمدعنایت،کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے غیر قانونی ہتھیاروں سمیت دیسی پستول،دو کارتول،موبائل فون ایک انوا کار 21 لاکھ روپیے کا مال ضبط کرلیا گیا۔
گلبرگہ : دیسی پستول فروخت کرنےوالے 5 افراد گرفتار - etv bharath news
غیر قانونی پستول فروخت کرنے کے جرم میں ملوث مجرموں کو پولیس کی ٹیم نے چھاپہ مار کرگرفتار کرلیا۔
گلبرگہ : غیر قانونی دیسی پستول کو فروخت کرنےوالے 5 افراد گرفتار
تحقیقات کے دوران ابو مولانا،ابوبکر حاجی اور محمد حسین پٹیل نے صدام ضلع ساکن مالگتی کراس گلبرگہ سٹی کی جانب سے فروخت کرنے کے لیے لانے کی بات کی گئی ہے ۔حیدرآباد کے ساکنان ہتھیاروں کی خریدی کر نے کےلئے آنے کی بات منظر عام پر آئی ہے۔