21 سالہ شخص کی صحتیابی کے بعد ضلع میں اب صرف سات کورونا وائرس سے متاثر افراد پائے جاتے ہیں۔
قبل ازیں ضلع میں 12 مثبت کیسس میں چار افراد صحتیاب ہوگئے تھے۔
21 سالہ شخص کی صحتیابی کے بعد ضلع میں اب صرف سات کورونا وائرس سے متاثر افراد پائے جاتے ہیں۔
قبل ازیں ضلع میں 12 مثبت کیسس میں چار افراد صحتیاب ہوگئے تھے۔
صحتیاب ہونے والا 21 سالہ شخص 21 مارچ کو دبئی سے یہاں پہنچا تھا جبکہ تازہ جانچ رپورٹ منفی آنےکے بعد اسے گھر بھیج دیا گیا۔
جنوبی کناڈا اور اڈوپی اضلاع میں کل ایک بھی کورونا کا مثبت کیس سامنے نہیں آیا ہے۔
کیرالا سرحد پر واقع کساراگوڈ ضلع میں تین نئے کیسس سامنے آئے ہیں جبکہ ضلع میں کورونا متاثر 130 افراد کا علاج کیا جارہا ہے۔