اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھارت رتن ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراج عقیدت

پانچ ستمبر سنہ 1888 کو بھارت رتن ڈاکٹر رادھا کرشنن کی پیدائش کے ہوئی تھی اسی دن بھارت میں 'ٹیچرز ڈے' منایا جاتا ہے۔

بھارت رتن ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراج عقیدت

By

Published : Sep 5, 2019, 11:33 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 12:31 PM IST

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع بوکارو کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے سینڈ آرٹسٹ نے آج یوم اساتذہ کے موقع پر بھارت رتن ڈاکٹر رادھا کرششن کا ریت کا مجسمہ بناکر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ضلع بوکاور کے گاؤں چندنکیاری میں واقع دامودر ندی کے کنارے موجود ریت سے ڈاکٹر رادھا کرشنن کا مجسمہ بنایا۔

بھارت رتن ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراج عقیدت


اس خوبصورت و رنگین ریت سے بنے مجسمے کو دیکھنے لے لیے لوگ دور دور سے یہاں آرہے ہیں۔

پانچ ستمبر سنہ 1888 کو بھارت رتن ڈاکٹر رادھا کرشنن کی پیدائش کے ہوئی تھی۔

سینڈ آرٹسٹ اجئے شنکر مہتو کا کہنا ہے کہ ریت پر بنی ان چیزوں کو دیکھنے کے لیے ضلع بوکارو کے علاوہ بھی دیگر اضلاع سے لوگ آتے ہیں۔

لیکن اب ندی میں ریت کم ہونے کے سبب اس جگہ پر متعدد اقسام کی چیزوں کو نہیں بنایا جاسکتا۔

اجئے شنکر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں اور ان جیسے فنکاروں کو ریت پر ان کے فن کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 12:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details