انڈین پولیس سروس کے سبکدوش افسر مرنال کانتی داس کو جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے خصوصی مبصر بنایا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے نکسل متاثرہ اس ریاست میں قانون و انتظام کے پیش نظر صاف اور شفاف انتخابات کے لئے مسٹر داس کو خصوصی مبصرمقرر کیا ہے۔

سال 1977 بیچ کے آئی پی ایس افسر داس منی پور کے پولیس ڈائریکٹر جنرل ہیں۔
وہ تری پورہ اور میزورم کے بھی مبصر رہ چکے ہیں۔