ریاست جھارکھنڈ کے ضلع لاتیہار میں رام گڑھ کینٹ سے فوج کا سامان لے جا رہی مال گاڑی کے ایک بوگی کا پہیہ پٹری سے اتر گیا۔ حالانکہ اس واقعے سے ریلوے ٹریفک پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔
لاتیہار: مال گاڑی پٹری سے اتری
ضلع لاتیہار کے ٹوری ریلوے اسٹیشن کے مشرقی کیبن کے پاس فوج کا سامان لے جا رہی ایک مال گاڑی پٹری سے اترگئی۔
لاتیہار: مال گاڑی پٹری سے اتری
تاہم واقعہ کے بعد فوج کے جوانوں نے پورے علاقے کو سیل کردیا۔
وہیں ریلوے کے سینئر عہدیدار بھی جائے وقوع پرپہنچ گئے اور ٹرین کی بوگی کو دوبارہ پٹری پر لانے کا کام شروع کردیا۔ کسی بھی شخص کو جائے واقعے پر جانے سے روک دیا گیا ہے۔