کانگریس لیڈر وکرمادتیہ سنگھ نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ Vikramaditya Singh Quits Congress۔ انہوں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کو لکھے خط میں اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ مستعفی ہونے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے وکرامادتیہ نے خط میں کہا: ’’کانگریس پارٹی جموں و کشمیر کے لوگوں کے جذبات اور امنگوں کی عکاسی کرنے سے قاصر رہی ہے۔‘‘
Vikramaditya Singh Quits Cong: وکرمادتیہ سنگھ کانگریس کی بنیادی رکنیت سے مستعفی - مہاراجہ ہری سنگھ
جموں و کشمیر کے آخری ڈوگرا مہاراجہ ہری سنگھ کے پوتے Grandson of Last J&K Dogra Ruler وکرمادتیہ سنگھ نے کانگریس سے علیحدگی Vikramaditya Singh Quits Congressاختیار کر لی۔
وکرمادتیہ سنگھ کانگریس کی بنیادی رکنیت سے مستعفی
قابل ذکر ہے کہ وکرمادتیہ جموں و کشمیر کے آخری ڈوگرا مہاراجہ ہری سنگھ کے پوتے اور سینئر کانگریس لیڈر ڈاکٹر کرن سنگھ کے فرزند ہیں۔
- مزید پڑھیں:ارملا ماتونڈکر نے کانگریس کو الوداع کہا
Last Updated : Mar 23, 2022, 3:03 PM IST