ضلع پلوامہ میں کورونا ٹیکہ کاری مہم میں ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کی ہدایت پر تیزی لائی گی۔ اس مہم کے دوران قصبہ پلوامہ کے مختلف علاقوں میں جاکر لوگوں کو ٹیکہ لگایا گیا۔
پلوامہ: کووڈ 19 ٹیکہ کاری مہم میں تیزی لائی گئی - قصبہ پلوامہ
ضلع انتظامیہ پلوامہ نے ٹیکہ کاری مہم میں تیزی لانے کے لیے گھر گھر جاکر لوگوں کو ٹیکہ لگایا۔
پلوامہ: کووڈ 19 ٹیکہ کاری مہم میں تیزی لائی گی
اس حوالے سے ڈاکٹر تبسم آرا نے کہا کہ 'لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ ویکسینشین سنٹر تک پہنچ نہیں پارہے ہیں جس کی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے گھر گھر جاکر لوگوں کو ویکسین لگانے کا کام شروع کیا ہے اور ویکسینیشن سنٹر پر بھی یہ کام جاری ہے۔