سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ’30 نومبر کے روز جموں صوبے میں کئی افراد کے نمونے تشخیص کے لیے دہلی لیبارٹری روانہ کیے گئے تھے منگل کی روز اُن کی رپورٹ موصول ہوئی ہے‘۔
Three Omicron Cases Confirmed In Jammu: جموں میں اومیکرون کی دستک، تین لوگ متاثر
جموں و کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں ’اومیکرون‘ ویرنٹ کے تین کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے Three Omicron Cases Confirmed In Jammu، جس کے بعد پورے صوبے میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔
جموں میں ’اومیکرون‘ کی دستک، 3 مریض متاثر