اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں: کوٹ بلوال جیل میں 3 قیدی مثبت - کورونا نمونے لئے گئے

جموں کے کوٹ بلوال جیل میں تین قیدی عالمی وبا کورونا وائرس سے مثبت پائے گئے ہیں۔

جموں: کوٹ بلوال جیل میں 3 قیدی مثبت
جموں: کوٹ بلوال جیل میں 3 قیدی مثبت

By

Published : Aug 10, 2020, 8:38 PM IST

کوٹ بلوال جیل میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید تین افراد کی عالمی وبا کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

پی ایس اے کے تحت قید تین افراد کی کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جو اس وقت کوٹ بلوال سنٹرل جیل جموں میں قید ہیں۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ دو دن پہلے پی ایس اے کے تحت قید تین افراد کو سرینگر سنٹرل جیل سے جموں لایا گیا تھا اور پروٹوکول کے مطابق ان کے کورونا نمونے لئے گئے جن کے نتائج مثبت آئے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ’’ہم نے ان کو کوٹ بلوال میں کووڈ متاثرہ قیدیوں کے لئے قائم علیحدہ وارڈ میں منتقل کردیا ہے۔‘‘

ABOUT THE AUTHOR

...view details