اس کے بعد کافی دیر تک قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا میں جانے والوں اور دیگر سواریوں کی آمد و رفت روک دی گئی۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر لاوارث شئے سے افرا تفری
ریاست جموں و کشمیر کی جموں سرینگر قومی شاہراہ پر بدرا گنڈ قاضی گنڈ کے مقام پر لاوارث شئے ملنے سے افرا اتفری پھیل گئی۔
http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/06-July-2019/3767643_hg.png
بعد ازاں فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے لاوارث شئے کا معائنہ کیا جس میں کوئی بھی نقصان دہ چیز بر آمد نہیں ہوئی جس کے بعد ٹریفک بحال کر دی گئی۔
اس دوران مبینہ طور فورسز کی گاڑی سے ایک مسافر بردار سواری کی ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔