اردو

urdu

ETV Bharat / state

ضلع انتظامیہ اور الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج

ڈویزن بانیال اور رامسو کے سرکاری ملازمین جن میں زیادہ ترتعداد استاذہ کی تھی ضلع انتظامیہ کی بد نظمی اور افسروں کے خلاف احتجا ج کیا۔

ضلع انتظامیہ کی بد نظمی اور افسروں کے خلاف احتجا ج،متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 17, 2019, 9:50 AM IST

ان اساتذہ کو پالیمانی حلقہ اودھمپور51 انتخابی ڈیوٹی کے لئے تعنیات کیا گیا تھا۔
احتجاجیوں نے قومی شاہراہ پر دھرنے پر بیٹھ کر ٹریفک کی نقل وحرکت روک دیا۔

ضلع انتظامیہ کی بد نظمی اور افسروں کے خلاف احتجا ج،متعلقہ ویڈیو

تاہم ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن شوکت اعجاز بٹ کی یقین دہانی پر قومی شاہراہ کھول دیا گیا۔

ملازمین کا الزام ہے کہ انہیں پارلیمانی انتخا ب کی پولنگ میٹیریل اور ڈیوٹی سلیپ حاصل کر نے کے لئے بالایا گیا تھا بد قسمتی سے شام آٹھ بجے تک نہ میٹیریل اور نا ہی ڈیوٹی سلیپ دی گئ۔
واضح رہےکہ اودھمپور پارلیمانی انتخابات کے لیے ضلع رامبن ڈوڈہ کشتواڑ کھٹوعہ سامنہ اور ریاسی میں 18 اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details