اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرحد پر گولہ باری‘ ایک فوجی ہلاک

جموں و کشمیر میں سرحد پر پاکستان کی جانب سے آئے دن جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جاتی ہے۔ جس کا بھارتی افواج بھی منہ توڑ جواب دیتی ہے۔

سرحد پر گولہ باری‘ ایک فوجی ہلاک
سرحد پر گولہ باری‘ ایک فوجی ہلاک

By

Published : Jun 5, 2020, 1:01 AM IST

پاکستان نے جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے سندربنی میں سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ جس میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا۔ بھارتی فوج اس جنگ بندی کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

اس بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details