اردو

urdu

ETV Bharat / state

Sgr Jammu Highway Traffic Resumed: جموں سرینگر قومی شاہرہ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال - landslides in sgr jammu highway

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر جمعہ کی صبح ٹریفک خدمات کئی گھنٹوں تک معطل رہنے کے بعد یک طرفہ ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ Sgr Jammu Highway Traffic Resumed:

one-way-traffic-movement-resumes-on-jammu-srinagar-highway
جموں سرینگر قومی شاہرہ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال

By

Published : Jul 8, 2022, 4:14 PM IST

جموں:سرینگر جموں قومی شاہراہ پر جمعہ کی صبح کئی مقامات پر پسیاں گرآنے کی وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند کی گئی ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہرہ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال
ٹریفک حکام کے مطابق قومی شاہراہ-44 کو متعدد مقامات پر پسیاں گرآنے اور کیچڑ کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے اور بحالی کاکام جاری ہے۔ شاہراہ سے پسیاں ہٹانے کے کام میں 6 سے7 گھنٹے لگیں گے۔ انہوں نے کہا کہ شاہراہ کی کلیئرنس تک کسی بھی طرف سے گاڑیوں کو چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
جموں سرینگر قومی شاہرہ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال

تازہ اطلاع کے مطابق قومی شاہراہ کو یک طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کیا گیا ہے او رامبن کے چندر کوٹ میں پھنسے ہوئی امرناتھ یاتری کو بالتل جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:


واضح رہے کہ راجوری اور پونچھ کو جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع سے جوڑنے والی تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details