اردو

urdu

ETV Bharat / state

پنڈت کالونی ویسو میں مہاشیوراتری کا تہوار منایا گیا - مہا شیو راتری کا تہوار نہایت ہی جوش و خروش سے منایا گیا

ویسو قاضی گنڈ مائگرنٹ کیمپ میں بھی آج مہا شیو راتری کا تہوار نہایت ہی جوش و خروش سے منایا گیا۔

پنڈت کالونی ویسو میں مہاشیوراتری کا پروگرام منایا گیا
پنڈت کالونی ویسو میں مہاشیوراتری کا پروگرام منایا گیا

By

Published : Mar 11, 2021, 5:27 PM IST

اس موقع پر کیمپ میں مقیم کشمیری پنڈت مہاشیوراتری منانے کے لیے جموں روانہ ہوئے۔ تاہم بیشتر کشمیری پنڈتوں نے کیمپ میں ہی مہاشیوراتری کے تہوار کی پوجا کی اور کشمیر کے لیے خصوصی دعا کی۔

پنڈت کالونی ویسو میں مہاشیوراتری کا پروگرام منایا گیا

کیمپ میں مقیم کشمیری پنڈتوں نے کہا کہ 'اس بار انہوں نے یہ تہوار یہیں منانے کی شروعات کی ہے اور انہیں امید ہے کہ آئندہ برس کشمیری پنڈت وادی میں ہی یہ یہ دن پورے تزک و احتشام کے ساتھ منائیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details