اردو

urdu

By

Published : Jan 28, 2022, 4:59 PM IST

ETV Bharat / state

Krishan Dev Sethi Anniversary: کرشن دیو سیٹھی کی پہلی برسی پر خراج عقیدت

سابق آئین ساز اسمبلی کے رکن کرشن دیو سیٹھی کی پہلی برسی 1st Death Anniversary of Krishan Dev Sethi کے موقع پر سیاسی و سماجی کارکنان نے ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔

کرشن دیو سیٹھی کی پہلی برسی پر خراج عقیدت
کرشن دیو سیٹھی کی پہلی برسی پر خراج عقیدت

جموں کشمیر آئین ساز اسمبلی کے رکن، سماجی کارکن اور کالم نویس کامریڈ کرشن دیو سیٹھی گذشتہ برس 28 جنوری کو انتقال کر گئے تھے۔ ان کی پہلی برسی کے موقع پر سیاسی و سماجی کارکنان نے ان کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے Krishan Dev Sethi Remembered on death Anniversary انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

سیٹھی Krishan Dev Sethi ایک معروف ادبی شخصیت اور سیاسی تجزیہ نگار تھے۔ تقریبا سبھی طبقہ ہائے فکر سے وباستہ افراد انہیں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ وہ 93 برس کی عمر میں گذشتہ برس فوت ہو گئے تھے Krishan Dev Sethi Anniversary۔

کرشن دیو سیٹھی 1947کی تاریخ اور ما بعد اس کے جموں کشمیر کے حالات سے متعلق وسیع جانکاری رکھتے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details