جموں:جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے چھنی علاقے میں آج جموں کشمیر پولیس کے سپیشل گروپ جموں اور راجوری پولیس نے مشترکہ طور پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ایک فیس بک پیج، نیوز سہر انڈیا میں کام کرنے والے شخص ارفاض ڈھینگ کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی انجام دی ہے۔ پولیس نے مذکورہ شخص کے گھر پر تلاشی لی تاہم مذکورہ شخص گھر پر موجود نہیں تھا۔ Police Raid in Jammu
Police Raid in Jammu: جموں میں فیس بک نیوز پیج کیلئے کام کرنے والے شخص کے گھر پر چھاپہ
جموں کے چھنی علاقہ میں جموں پولیس کے سپیشل گروپ اور راجوری پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے فیس بک نیوز پیچ میں کام کرنے والے شخص کے گھر پر چھاپہ مارا۔ تاہم مذکوہ شخص چھاپے کے وقت گھر میں موجود نہں تھا۔ Police Raid in Jammu
جموں میں فیس بک نیوز پیچ میں کام کرنے والے شخص کے گھر پر چھاپہ
پولیس ذرائع کے مطابق ریاسی ضلع میں زندہ پکڑا گیا۔ عسکریت پسند طالب حسین شاہ بھی فیس پیچ نیوز سہر انڈیا کے ساتھ منسلک تھا اور یہ چھاپہ مار کارروائی اسی سلسلے میں کی گئی۔ اس خبر کے تعلق سے فی الحال پولیس کی طرف سے کوئی بھی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: