اردو

urdu

ETV Bharat / state

پیٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز پریشان - مہنگائی نے ٹرانسپورٹرز کو بربادی کے دہانے پر پہنچا دیا

ٹرانسپورٹ یونین کے صدر ٹی ایس وزیر نے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ سے ٹرانسپورٹرز کی پریشانی میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگیا ہے۔

jammu transport union president demands held press conference
jammu transport union president demands held press conference

By

Published : Jun 19, 2020, 10:53 PM IST

جموں میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ' ٹرانسپورٹرز پہلے ہی کووڈ۔19 کی وجہ سے پریشان تھے، وہیں مہنگائی نے ٹرانسپورٹرز کو بربادی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے اس پر پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے سے ان کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔'

ویڈیو

اس موقعے پر انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور جموں و کشمیر ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی کہ بڑھتی مہنگائی کو دیکھتےہوئے کرائے میں بہتری کی جائے تاکہ ٹرانسپورٹرز کو راحت ملے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details