اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں سرینگر شاہراہ بند - شاہراہ بند

ریاست جموں و کشمیر کی جموں۔سرینگر شاہراہ پر چٹان کھسکنے سے آمد و رفت متاثر ہوگئی ہے۔

جموں سرینگر شاہراہ بند

By

Published : May 14, 2019, 2:22 PM IST

تفصیلات کے مطابق چٹان کھسکنے سے سڑکوں پر سواریوں کی آمد و رفت بند ہو گئی ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جموں۔سرینگر شاہراہ پر چٹان کھسکنے آمد و رفت متاثر، ویڈیو

مسافروں نے بتایا کہ سڑک بنانے والی کمپنی نے غلط طریقے سے چٹانوں کی کٹائی کی جس کی وجہ چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے پوری سڑک پر پتھر اور مٹی پھیل گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details