اردو

urdu

ETV Bharat / state

J&K Govt Signed MoU With LuLu Group: فوڈ پروسیسنگ سنٹر کیلئے جموں و کشمیر انتظامیہ اور لو لو گروپ کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط - لولو گروپ کا جموں و کشمیر میں فوڈ پروسیسنگ سنٹر کا منصوبہ

ایم او یو پر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا Lieutenant Governor Manoj Sinha اور لو لو گروپ کے چیئرمین ایم اے یوسف علی LuLu Group Chairman MA Yusuff Ali کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔

J&K Govt signed MoU with LuLu Group
جموں و کشمیر انتظامیہ اور لو لو گروپ کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط

By

Published : Jan 6, 2022, 2:58 AM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے سرینگر میں فوڈ پروسیسنگ سنٹر اور لاجسٹکس ہب قائم کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے لولو گروپ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط J&K Govt Signed MoU With LuLu Group کیے۔

جموں و کشمیر انتظامیہ اور لو لو گروپ کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط

ایم او یو پر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا Lieutenant Governor Manoj Sinha اور لو لو گروپ کے چیئرمین ایم اے یوسف علی LuLu Group Chairman MA Yusuff Ali کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔

مزید پڑھیں:

لولو گروپ کا 2022 میں متعدد ہائپر مارکیٹس کھولنے کا ارادہ ہے۔ ای کامرس کے شعبے میں ترقی کرنے کے لیے گروپ کا 1 بلین درہم کی سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details