جموں کے ڈویژنل کمشنر آفس میں سنیچر کو ایک پروگرام میں دونوں سماج کے لوگوں کو سرٹیفکٹ دیا گیا۔
جموں: 50 افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکٹ دیا گیا
جموں میں سنیچر کو قریب 50 گورکھا اور ویسٹ پاکستانی پناہ گزینوں میں ڈومیسائل سرٹیفکٹ تقسیم کیا گیا۔
jammu
ڈویژنل کمشنر جموں سنجیو ورما نے کہا کہ 'یہ وہ لوگ ہیں جو جموں و کشمیر میں رہتے ہوئے بھی اپنا حق نہیں لے پائے۔'
انہوں نے کہا کہ 'دفعہ 370 کے ہٹنے کے بعد ان لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا۔'
Last Updated : Jun 28, 2020, 1:56 AM IST