جموں و کشمیر کے جموں میں انتظامیہ کی جانب سے انہدامی کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جوگی گیٹ جموں میں زیر تعمیر عمارت کو منہدم کیا گیا۔ جموں میونسپل کارپوریشن نے جوگی گیٹ کے نزدیک شمشان گھاٹ اسوسیسن کی طرف سے بنائی گئی عمارت کو گرا دیا۔
جموں میں انہدامی کاروائی جاری - jammu and kashmir high court
عدالت نے حکم دیا تھا کہ جموں میں ناجائز تجاوزات کو ہٹایا جائے۔ اس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئی اور بلی چرانہ، سدرا اور بٹھنڈی علاقوں میں انہدامی کاروائی شروع کی۔
جموں میں انہدامی کاروائی جاری
عدالت نے حکم دیا تھا کہ جموں میں ناجائز تجاوزات کو ہٹایا جائے۔ اس کے بعد انتظامیہ حرکت میں آئی اور بلی چرانہ، سدرا اور بٹھنڈی علاقوں میں انہدامی کاروائی شروع کی اور آج باندی نامی ایک گاؤں میں متعدد املاک کو مسمار کیا گیا۔