ان تمام مشتبہ افراد کو جموں کے علاقے سروال سے انتظامیہ اور پولیس ہسپتال لائی ہے۔
انتظامیہ کے مطابق ان تمام میں ایک خاتون جو ایران سے واپس آئی تھی اور براہ راست گھر پہنچی تھی۔
ان تمام مشتبہ افراد کو جموں کے علاقے سروال سے انتظامیہ اور پولیس ہسپتال لائی ہے۔
انتظامیہ کے مطابق ان تمام میں ایک خاتون جو ایران سے واپس آئی تھی اور براہ راست گھر پہنچی تھی۔
جب انتظامیہ کو 2 دن بعد اس کے بارے میں پتہ چلا تو فورا جموں میڈیکل کالج میں خاتون اور اس خاندان کے 5 افراد سمیت 3 نوکروں اور 5 پڑوسیوں کو بھی الگ تھلگ کردیا گیا۔
جنہیں جموں میڈیکل کالج کے آئیسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ اب سبھی افراد سے خون کے نمونے لیے جائیں گے اور انھیں تفتیش کے لیے بھیجا جائے گا۔