اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں۔سرینگر شاہراہ آج بھی بند - army

جموں سرینگر شاہراہ دوسرے روز بھی عام شہریوں کے لیے بند رکھی گئی ہے جبکہ محض فوجی قافلوں کو اس سے گزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

جموں۔سرینگر شاہراہ بند

By

Published : Apr 10, 2019, 1:34 PM IST

شاہراہ کو عام شہریوں کی آمدورفت کے لیے بند کرنے سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

آمدورفت مسدود رکھنے سے لوگوں میں غصہ پایا جا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details