اردو

urdu

ETV Bharat / state

کرنٹ لگنے سے ایک شخص زخمی - ضلع رامبن

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک شخص بجلی کی کرنٹ کی زد میں آنے شدید زخمی ہوگیا۔

کرنٹ لگنے سے ایک شخص زخمی

By

Published : Aug 26, 2019, 2:17 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:54 AM IST


اطلاعات کے مطابق فرید احمد ولد غلام علی ساکنہ ڈھلواس، ضلع رامبن اپنے گھر کے قریب مویشییوں کے لیے پتے کاٹ رہا تھا کہ اچانک درخت سے گزرنے والی بجلی کی تار کی زد میں آگیا۔ جس کے نتیجہ میں وہ درخت سے گر کر شدید زخمی ہو گیا۔

کرنٹ لگنے سے ایک شخص زخمی

مقامی لوگوں و پولیس نے زخمی شخص کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا۔

چندر کورٹ پولیس نے محکمہ بجلی کے خلاف کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 7:54 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details