ہلاک شدہ نوجوان کی شناخت اچھبل علاقے کے رہنے والے ماجد نثار شاہ والد نثار احمد شاہ کے طور پر ہوئی ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اچھبل علاقے کے جنگلات میں محکمہ پی ایچ ای کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے فلٹریشن پلانٹ سے انہوں نے ماجد نثار کی لاش برآمد کی ۔ اس کے بعد انہوں نے پولیس کو اس بارے میں مطلعہ کیا۔