شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں 28 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔
ذرائع کے مطابق سوپور کے مسلمپیر علاقے میں نوجوان کی لاش برآمد ہوئی اور اس کی پہچان امتیاز احمد بٹ کے طور پر ہوئی ہے۔
سوپور میں نوجوان کی لاش برآمد - پہچان امتیاز احمد بٹ کے طور پر ہوئی ہے۔
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں 28 سالہ ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔
سوپور میں ایک نوجوان کی لاش برآمد
اس سلسلے میں سوپور پولیس کی ایک ٹیم موقع واردات پر پہنچی اور مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔