گرفتار شدہ نوجوان کی شناخت عاصف احمد نایک ولد عبدل سلام اور طالب حسین ولد قمر حسین ساکنہ ویری ناگ کے بطور ہوئی ہے۔
اونتی پورہ میں دو نوجوان گرفتار - مزید پوچھ گچھ
سرینگر جموں قومی شاہراہ پر واقع بارسو اسٹاپ پر سی آر پی ایف نے معمول کی چیکنگ کے دوران دو مشکوک نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اونتی پورہ میں دو نوجوان گرفتار
ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد دونوں نوجوانوں کو اونتی پورہ پولیس کے حوالے کیا گیا ہے جہاں ان سے مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔