اس مبینہ جنسی زیادتی کے خلاف عوام سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی - widespread protests in Sonawari over rape incident
ریاست جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں گزشتہ روز کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے۔
متعلقہ تصویر
سری نگر لیہہ قومی شاہراہ پر بڑی تعداد میں مرد و خواتین جمع ہوئے اور جنسی زیادتی کرنے والے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
احتجاج میں شامل لوگوں کا کہنا تھا کہ مجرم کو جلد سے جلد سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات رونما نہ ہوپائے۔
TAGGED:
کمسن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی