اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس اہلکار سے ہتھیار چھیننے کی کوشش ناکام - چھیننے

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے آمنو علاقے میں ایک پیٹرول پمپ پر چند مشتبہ افراد ایس او جی اہلکار سے ہتھیار چھیننے میں ناکام ہوگئے۔

پولیس اہلکار سے ہتھیار چھیننے کی کوشش ناکام

By

Published : Jul 19, 2019, 11:46 PM IST

اطلاعات کے مطابق ایس او جی کی گاڑی پیٹرول ڈالنے کے لیے پیٹرول پمپ پر آئی تھی جہاں پر قریب میں واقع سیب کے باغ سے چند مشتبہ افراد آئے اور انہوں نے ایس او جی اہلکار سے ہتھیار چھیننے کی کوشش کی۔

پولیس اہلکار سے ہتھیار چھیننے کی کوشش ناکام

پولیس کے مطابق ایس او جی کی گاڑی جب پیٹرول ڈال رہی تھی تو مشتبہ افراد کے حرکت کرنے کے احساس ہوا جس کے مدنظر ایس او جی کے اہلکاروں نے ہوا میں گولیاں چلائیں۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ علاقے میں فوج کی کئی پیٹرولنگ گاڑیاں گشت پر ہیں۔

واضح رہے کہ جنوبی کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات بھی بارہ گھنٹے تک معطل رہی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details