اننت ناگ:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں دریا جہلم کو اہمت اور سیاسحت کو فروغ دینے کے مقصد سے محکمہ آرٹ اینڈ کلچر کی طرف سے جممو کشنر میں10 دن تک وتستا کے نام سے ایک فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔اس کی شروعات آج ویری ناگ سی کی گی جو 25 جون کو سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں اقدام پذیر ہوگی۔
وتستا ویری ناگ کا ویدک نام ہیں اور ویری ناگ سے دریائے جہلم کی شروعات ہوتی ہے ۔اس موقع پر جموں کشمیر کے مختلف کونوں سے آئے ہوئے فنکاروں نے کرینا مغل باغ میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس کے علاوہ بچوں نے بھی کی رنگا رنگ پروگرام پیش کیے۔ اس موقع پر صدر میونسپل کمیٹی ڈورو ویری ناگ نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور زور دیا گیا۔ ایسے پروگرام آنے والے وقت میں نبی ہونے چاہیے۔