گورنمنٹ ڈگری کالج کے پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی نے کہا کہ دینی مدارس نے اردو زبان کی بیش بہا خدمات انجام دی ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی اردو زبان میں متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔
گورنمنٹ ڈگری کالج کے پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی نے کہا کہ دینی مدارس نے اردو زبان کی بیش بہا خدمات انجام دی ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی اردو زبان میں متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔
حال میں کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ اردو کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی کتاب شائع ہوئی ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی گورنمنٹ ڈگری کالج ہندوارہ ، کپواڑہ میں شعبہ اردو کے استاد ہیں۔ ان کی 5 کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں۔ حال میں ان کی پانچویں کتاب آئی ہے، جو 354 صفحات پر مشتمل ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر فیض قاضی آبادی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتےہوئے کہا کہ اردو دنیا نے بہت بڑاہی کام کیا ہے، اسے کسی بھی طرح فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔