اردو

urdu

ETV Bharat / state

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار - پولیس اسٹیشن میں قید رکھا گیا ہے ۔

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف جنگ جاری ہے، ضلع بڈگام کے نصرلہ پورہ میں ناکہ کے دوران پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار

By

Published : Apr 21, 2020, 5:26 PM IST

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ منشیات فروشوں کو 10 کلو منشیات سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے ان کی شناخت عبدالرشید بیگ ولد فتح محمد بیگ اور جہانگیر احمد بیگ ولد عبدالرشید بیگ کے طور پر کی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق مذکورہ افراد کو بڈگام پولیس اسٹیشن میں قید رکھا گیا ہے۔ مذکورہ افراد کے خلاف ایف آئی آر زیرِ نمبر 131/2020 درج کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details