پولیس ذرائع کے مطابق ماروتی کار زیر نمبر
JK19- 6833 جمعہ رات کو رامبن سے لینک روڈ کینٹھی جارہی تھی کہ اچانک گاڑی لڑھک کر 1500 فت گہری نالے میں گر گئی۔
اس گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔

ہلاک شدہ افراد کی شناخت ڈرائیور تین ور سنگھ (23) ولد مینشور سنگھ ساکنہ کمیت تصیل راجگڑہ ضلع رامبن اور سرجیت سنگھ (43) ولد فقیر چند ساکنہ کینٹھی تصیل و ضلع رامبن کے طور پو ہوئی ہے۔
رامبن پولیس نے کیس کو درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔