اردو

urdu

By

Published : Jan 22, 2021, 6:03 PM IST

ETV Bharat / state

راجستھان میں دو کشمیری نوجوان لاپتہ

دونوں نوجوانوں کے حوالہ سے مزید جانکاری کے لیے ان کے گھر والوں کے ساتھ رابطہ نہ ہوسکا۔ ان نوجوانوں کے افراد خانہ نے پولیس اسٹیشن ہیرپورہ میں رپورٹ درج کرائی ہے۔

راجستھان میں دو کشمیری نوجوان لاپتہ
راجستھان میں دو کشمیری نوجوان لاپتہ

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان راجھستان میں لاپتہ ہوگئے ہیں جبکہ انکے اہل خانہ نے پولیس اسٹیشن ہیرپورہ میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی ہے۔

ذرائع کے مطابق جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے دو نوجوان شاکر احمد گنائی ساکنہ چھٹی پورہ شوپیان اور عقیل یوسف لون ساکنہ ہیر پورہ شوپیان گزشتہ تین روز سے راجھستان سے لاپتہ ہیں۔

راجستھان میں دو کشمیری نوجوان لاپتہ

ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان ایک ٹرک زیر نمبرJk 22B 7778 کے ساتھ راجستھان گئے تھے جہاں سے گزشتہ تین روز سے انکا رابطہ اپنے گھر والوں کے ساتھ ٹوٹ گیا ہے۔اس حوالہ سے انکے اہل خانہ نے پولیس اسٹیشن ہیرپورہ میں گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details