اردو

urdu

ETV Bharat / state

زمینی تنازع میں دو افراد زخمی - دو افراد زخمی

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کی تحصل درہال میں واقع کرڑ گاؤں میں زمینی تنازع پر ایک گروہ نے دوسرے گروہ پر گولی چلا دی۔

زمینی تنازع میں دو افراد زخمی

By

Published : Jun 12, 2019, 12:05 AM IST

تفصیلات کے مطابق گاؤں کرڑ میں زمینی تنازع پر گولی چلنے کے باعث عاشق حسین شاہ ولد محمد ایوب شاہ اور نزاکت حسین شاہ ولد نور حسن شاہ زخمی ہو گئے۔ زخمی افراد کوٹ دھڑا علاقے کے ساکن ہیں۔

زمینی تنازع میں دو افراد زخمی

زخمیوں کو میڈیکل کالج راجوری میں داخل کیا گیا ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details