اطلاعات کے مطابق ساگر کے علاوہ گاندربل کے سابق رکن اسمبلی اشفاق احمد کو جمعرات کی شب شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس کے آئی ایم ایس) ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔
کشمیر: نظر بند رہنماؤں کی طبیعت ناساز
جموں و کشمیر کے ایم ایل اے ہاسٹل میں نظر بند نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر اور دیگر ایک سابق رکن اسمبلی کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
کشمیر: نظر بند رہنماؤں کی طعبیت ناساز
حکام نے ڈاکٹروں کے حوالے سے بتایا کہ 'ان کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔'
جموں و کمشیر میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے دونوں رہنما نظربند ہیں۔
Last Updated : Nov 29, 2019, 7:34 PM IST