اردو

urdu

ETV Bharat / state

جعلی خبریں گردش کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار - نوجوانوں

جموں وکشمیر پولیس کے سائبر کرائم ونگ نے اتوار کے روز سوشل میڈیا پر جعلی خبریں گردش کرنے کے الزام میں دو افراد کو گرفتارکیا۔

جعلی خبریں گردش کرنے کے الزام میں دو افراد  گرفتار
جعلی خبریں گردش کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

By

Published : Apr 6, 2020, 8:35 PM IST

اطلاعات کے مطابق کچھ شرپسند عناصر سوشل میڈیا پرجعلی خبریں شایع کر رہے ہیں جو کہ عوام کو مشتعل کرنے اور ملک کے خلاف بدنامی کا سبب بن رہے تھے۔

یہ کاروائیاں اس لیے انجام دی گئی ہے تاکہ نوجوانوں کو گمراہ نہ کیا جائے۔

سائبر پولیس اسٹیشن ، کشمیر زون ، سری نگر میں مذکورہ افراد کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 05/2020 درج کیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details